کراچی: اداکارہ عائزہ خان 9 ملین فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اداکارہ بن گئیں ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 17th 2021, 1:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مشہور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عائزہ خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ ان کے انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔انہوں نے اپنے فالوورز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے تمام فالوورز سے بہت محبت کرتی ہیں۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اداکارہ تھیں لیکن عائزہ خان کے فالوورز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے کے بعد وہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوکی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 16 گھنٹے قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 15 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 15 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

