اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے ایک بار پھر پاور شو کا فیصلہ کرلیا۔ گروپ اراکین کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے اور جہانگیرترین گروپ اراکین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین ایک بار پھر سرگرم ہوگئے ہیں اور انہوں نے پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جہانگیر ترین گروپ اراکین کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔
اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین و وزراء شریک ہونگے۔اس اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے انصاف کی فراہمی کے لئے کئے جانے والے وعدے کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں بیرسٹر علی ظفر کی جانب سے معاملے کی تحقیقات رپورٹ مرتب کرنے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں نئے اراکین بھی شریک ہونگے۔جہانگیرترین گروپ اراکین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 14 گھنٹے قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 14 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

.jpeg&w=3840&q=75)

