Advertisement

بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی

بھارتی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ۔متعدد مکانات کی چھتیں گرگئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 16th 2021, 2:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان  سےبھارت  کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔بھارتی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔متعدد مکانات کی چھتیں گرگئیں اور گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔

بیشتر خاندان نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ طوفانی ہواؤں سےدرجنوں درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور کئی علاقوں میں پروازیں بھی بندکردی گئیں۔ تیز ہواؤں کے جھکڑ سے پول اور ہورڈنگز سڑکوں پر گر گئے اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

سمندر میں طوفان سے اونچی لہریں پیدا ہوئیں اور پانی رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا ہے، ریسکیو اداروں کے عملے نے متاثرہ علاقے سے شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

محکمہ موسمیات  کے مطابق طوفان کی شدت میں آج مزید اضافہ ہوگا۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا ، گجرات، تامل ناڈواور گووا میں بھی سمندری طوفان سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوں گے۔ میونسپل اور ریسکیو اداروں میں پہلے ہی ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 8 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • ایک دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • ایک دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • ایک دن قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 10 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement