اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قییمتوں کا اعلان 17مئی کو متوقع ہے، نئی قیمتوں کے اعلان تک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق عید کی چھٹیوں کے باعث آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری تیار نہ کر سکا۔
ذرائع کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج نہیں ہو سکے گا، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قییمتوں کا اعلان 17مئی کو متوقع ہے، سوموار کو پٹرولیم مصنوعات کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیجے گی۔
ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 18مئی سے متوقع ہے، نئی قیمتوں کے اعلان تک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔
خیال رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ ہر ماہ کی 15 تاریخ یا مہینے کی آخری تاریخ کوکیا جاتا ہے۔

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 7 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- ایک دن قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 11 گھنٹے قبل


.jpeg&w=3840&q=75)

