Advertisement
پاکستان

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی،لاہور کا مطلع خشک اور گرم جبکہ دن کے اوقات میں پارہ 35 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 16th 2021, 3:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے  موسم سے متعلق اہم پیش گوئی کر تے ہوئے  شام کے اوقات میں گرد آلود اندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ۔

 صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ خطۂ پوٹھوہار، گجرات ،گوجرانوالہ،سیالکوٹ ، قصور،فیصل آباد،سرگودھا،سا ہیوال ،لاہور، اوکاڑہ،حافظ آباد ،منڈی بہا الدین ،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،جھنگ اور میانوالی میں آندھی  اور گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ بھکر،لیہ،ملتان ، ڈیرہ غازی خان،بہاولپوراور بہاولنگر کے اضلاع میں بھی آ ندھی اورگرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔

 دوسری جانب اتوارکے روز صوبہ کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہےتاہم خطۂ پوٹھوہار،سا ہیوال ،میانوالی ،بھکر،لیہ،ملتان، ڈیرہ غازی خان ، بہاولپوراوربہاولنگر کے اضلاع میں آ ندھی گرد آلود ہوائیں چلنے کےعلاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Advertisement
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 دن قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • ایک دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 دن قبل
Advertisement