Advertisement
علاقائی

پنجاب میں لاک ڈؤان بڑھانے کی تجویز

لاہور : پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز، محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 16th 2021, 3:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو محکمہ داخلہ کی جانب سے لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ تاہم لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ این سی او سی کرے گی۔ ذرائع کے مطابق تجویز میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کا دورانیہ ایک ہفتہ مزید بڑھا دیا جائے۔ لاک ڈاؤن کا دورانیہ ایک ہفتہ مزید بڑھانے سے کورونا کے انسداد میں مدد ملے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر 16مئی کے بعد لاک ڈاون مین اضافہ نا کیا گیا تو سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید سختی کی جائے گی۔مارکیٹوں کے اوقات کار میں بھی کوئی تبدیلی نہیں لائی جائے گی چھ بجے تمام مارکیٹس بند ہونگی اور شہریوں کی نقل و حرکت بھی محدود کی جائے گی۔

دوسری جانب 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے196 نئے مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔ شہر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد3 ہزار 822 ہو گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12ہزار  530 ٹیسٹ کئے گئے۔ سرکاری و نجی ہسپتالوں میں کورونا کے771 مریض زیرعلاج ہیں، کورونا کے579 مریض سرکاری جبکہ 192 نجی ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ شہر کے ہسپتالوں میں زیرعلاج 206 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Advertisement
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 days ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 days ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 days ago
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • a day ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 days ago
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • a day ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • a day ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • a day ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 days ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 days ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 days ago
Advertisement