چیچہ وطنی : چیچہ وطنی بائی پاس روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی گدھا گاڑی کو ٹکر کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 30th 2021, 4:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر چیچہ وطنی بائی پاس روڈ پر افسوس ناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب گدھا ر گاڑی سڑک کے کنارے جا رہی تھی کہ ٹریکٹر ٹرالی نے پیچھے سے آکر ٹکر ماردی ۔جس کے نتیجے میں 3 بچے جان کی بازی ہارگئے جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی اور12 سالہ بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا ۔ پولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 11 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- a day ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 14 hours ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 12 hours ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 days ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 days ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 13 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 12 hours ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






