لاہور :برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی،گزشتہ چند روز سے برائلر گوشت کی بڑھتی قیمت کم ہونے لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت میں13 روپے فی کلو کمی ہو گئی ہے جس کے بعد مرغی کان گوشت 354 روپے فی کلو ہو گیا ہے ۔برائلرکا تھوک ریٹ236 اور پرچون ریٹ244 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ فارمی انڈے فی درجن148 روپے اور ، پیٹی4320 روپے ہے۔
برائلر مرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے کچھ دنوں سے قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا تھا گزشتہ روز بھی گوشت کی قیمت میں چھ روپے کمی کے بعد مرغی کا گوشت 373روپے سے کم ہو کر 367 روپے فی کلو ہو گیا تھا اور آج ایک بار پھر سے برائلر گوشت 13 روپے فی کلو کمی کے بعد 354 روپے فی کلو ہو گیا۔
قیمتوں میں کمی پر شہریوں کی طرف سے قدرے اطمینان کا اظہار کیا گیا تاہم رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شہریوں نے پنجاب حکومت سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزیدکمی لانے کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے ہی دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتیں پہنچ سے باہر ہیں اب برائلر گوشت کی قیمت بھی شہریوں کی پہنچ سے باہر ہیں۔

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 10 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 10 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 days ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 11 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 9 hours ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- a day ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 days ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- a day ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 9 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 12 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- a day ago








