Advertisement
علاقائی

پنجاب حکومت کا انٹر اسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے انٹر ا سٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کا فیصلہ کرلیا ۔ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 21st 2021, 12:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پنجاب حکومت نے انٹر اسٹی ٹرانسپورٹ  کی بحالی کا فیصلہ کرلیا ہے،میٹر وبس سروس اور سپیڈو بسیں کل سے چلیں گی اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی  جاری کردیا گیا ہے ۔

وزیر ٹرانسپورٹ نے سروس بحالی کے ساتھ کورونا ایس اوپیز کے خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔کورونا کی تیسری لہر کی شدت کے باعث انٹر اسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ  پنجاب کے 9 شہر وں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی گئی تھی جبکہ لاہور میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔

لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے شہر میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔مراسلے میں پنجاب میں لاہور، راولپنڈی،سرگودہ،فیصل آباد،ملتان سمیت 4 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے تھے۔پابندی کا اطلاق بس ،کوسٹر،ٹیکسی،رکشہ، ویگن،چنگچی پر تھا  ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ اورنج لائن ٹرین،میٹروبس،سپیڈوبس سروس کو بندکر دیا گیا تھا۔

Advertisement
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 days ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 17 hours ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 19 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 18 hours ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 days ago
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 17 hours ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 days ago
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 16 hours ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 days ago
Advertisement