Advertisement
پاکستان

لیگی رہنما محمد زبیر کی دوملاقاتوں کے بعد تیسری ملاقات شیڈول ہوچکی، عارف حمید بھٹی

لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کی دو ملاقتوں کے بعد تیسری ملاقات شیڈول ہوچکی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 29th 2021, 7:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پنجاب میں کچھ نہیں ہورہا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف و نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر  اور اہم ہوتے جا رہے ہیں۔سینئر صحافی  عارف حمید بھٹی نے خبر دیتے ہوئے کہا کہ  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کی دو ملاقاتوں کے بعد تیسری ملاقات شیڈول ہوچکی ہے۔

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی  نے پروگرام میں کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدار نے 17 سے 18 مسلم لیگ  کے لوگوں سے ملیں ہیں ،انہوں نے یقین دہانی  کرائی ہے کہ آئندہ سینیٹ کا ووٹ ہم پی ٹی آئی کو دیں گے۔جس پر وزیر اعلی پنجاب نے بعض علاقوں میں ترقیاتی کاموں کی اجازت  دے دی ہے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ وزیر اعظم نے پہلی باروزیر اعلی پنجاب کو  ٹاسک دیا تھا کہ مجھے پنجاب میں اپنی سیٹیں ایک بھی  کم نہیں چاہیئے۔پی ٹی آئی اپنی توقع سے زیادہ ایک سیٹ سینیٹ کی ذیادہ لے لے گی۔اس کیلئے عثمان بزدار اور تین لوگوں کی ٹیم بنی ہوئی ہے جو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے رابطے کر رہی ہے اور کافی حد تک انہیں یقین دہانی ہوگئی ہے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار  عارف حمید بھٹی کا پروگرام میں کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کو ان کے  قریبی لوگ و ورغلا رہے ہیں۔ جہانگیر ترین کے گھر ماڈل ٹاؤن میں پی ٹی آئی کے  20 سے زائد ایم پی ایز کا جانا معمول ہے ان کو بغاوت سے جہانگیر ترین نے خود روکا ہے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ   پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن سے بھی جہانگیر ترین کے قریبی رابطے ہیں۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 21 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement