Advertisement
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر کے ذریعے صفائیاں دینے لگا

واشنگٹن: صارفین کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے واٹس ایپ نے واٹس ایپ جوائن کر لیا اور واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر کے ذریعے صفائیاں دینے لگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 29th 2021, 6:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

واٹس ایپ نے آج اپنے صارفین کو حیران کر دیا جب اچانک ان کے واٹس ایپ سٹیٹس میں سب سے پہلا سٹیٹس ہی واٹس ایپ کمپنی کا نظر آیا۔ جس میں کمپنی کی جانب سے چار سٹیٹس لگائے گئے ۔جن کا مقصد صارفین کے تحفظات کو دور کرنا ہے۔

پہلےاسٹیٹس میں واٹس ایپ نے خبر دی کہ واٹس ایپ  نے واٹس ایپ اسٹیٹس جوائن کر لیا ہے اوراس کی مدد سے ہم اپنے صارفین کے ساتھ رابطے میں رہیں گے۔

دوسرے اسٹیٹس میں کہا کہ آپ کی پرائیویسی کیلیے ہمارا عزم وہی ہے جو کوئی نئی چیز نہیں ہے۔

تیسرے اسٹیٹس میں واٹس ایپ نے وضاحت پیش کی کہ صارفین کی کالز یا پیغامات واٹس ایپ سمیت کوئی تیسرا فرد یا ادارہ سن یا دیکھ نہیں سکتا ،واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہے۔

چوتھے اور آخری سٹیٹس میں انتظامیہ نے کہا کہ  مزید معلومات کیلئے کمپنی کے ساتھ جڑے رہیے۔

خیال رہے  کہ واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے بعد سے صارفین تحفظات کا شکار تھے جبکہ حکام واٹس ایپ کی جانب سے متعدد بار وضاحتیں بھی جاری کی جا چکی ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement