Advertisement

پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری، گلے پر ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی

لاہور: لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ہے، آشیانہ روڈ بنک سٹاپ پر نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 28th 2021, 7:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آشیانہ روڈ بنک سٹاپ پر نوجوان ملک نوید موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک گلے پر ڈور پھر گئی، متاثرہ نوجوان ملک نوید کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، زخمی نوجوان کو 20 ٹانکیں آئے ہیں اور حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

چند روز قبل  بھی لاہور میں  دو مختلف واقعات میں ڈور پھرنے سے بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے تھے۔لاہور میں  جنرل ہسپتال کے سامنے دو افراد کو ڈور پھر گئی تھی جس میں 8 سالہ بچہ بھی شامل تھا  جسے طبعی امداد کیلئے چلڈرن ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا، جبکہ دوسرے واقعہ میں 21سالہ نوجوان کو یادگار فلائی اور کے پاس ڈور پھری  تھی، ریسکیو ذرائع کے مطابق  ڈور چہرے اور ہاتھ کی انگلیوں پر پھری تھی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں چار روز میں دو بچوں سمیت چار افراد ڈور پھرنے سے زخمی ہوچکے ہیں۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 20 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • a day ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • a day ago
Advertisement