لاہور:عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کیس کی ڈیڈ لائن میں ایک بار پھر توسیع کر دی،عمر اکمل کیس کا فیصلہ اب 19 فروری تک سنایا جائے گا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 28th 2021, 7:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان کے مطابق عمر اکمل کیس کی ڈیڈ لائن میں ایک بار پھر توسیع سے متعلق کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور کرکٹر عمر اکمل کو آگاہ کر دیا ہے،عالمی عدالت نے عمر اکمل کیس کا فیصلہ یکم دسمبر کو محفوظ کیا تھا اورعمر اکمل کیس کا فیصلہ 29 جنوری تک سنایا جانا تھا لیکن اب عمر اکمل کیس کا فیصلہ اب 19 فروری تک سنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)اور عمر اکمل نے آزاد ایڈجیوڈیکٹر کے فیصلہ کو عالمی عدالت میں چیلنج کیا تھا جبکہ آزاد ایڈجیوڈیکٹر نے عمر اکمل کی36 ماہ کی سزا کم کرکے 18 ماہ کی تھی۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 21 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 25 minutes ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






