Advertisement
پاکستان

اگر جسٹس شیخ عظمت سعید نے نواز شریف کی طرف سے ہونے والی آفرزبتادیں تو بھونچال آجائے گا:عارف حمید بھٹی

لاہور: سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اگر جسٹس شیخ عظمت سعید نے نواز شریف کی طرف سے ہونے والی آفرزبتادیں تو بھونچال آجائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 28th 2021, 7:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کےپروگرام"خبر ہے"میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ میں لاہور میں صحافت کرتے ہوئے بوڑھا ہو گیا ہوں،بتائیں عظمت سعید اور آصف سعیدکھوسہ کے بھائی ناصر کھوسہ کو امریکا سے کس نے بلوایا؟اور اس کے بعد نواز شریف نے 3 اہم شخصیات عظمت سعید کے پاس بھیجیں اور انہیں کھرب پتی ہونے کی آفر دی گئی۔

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ دوسری جانب مریم نواز  نے کہا کہ بدنام زمانہ جے آئی ٹی،مطلب ایم آئی ،آئی ایس آئی،ایف آئی اے سارے بدنام زمانے تھے اور کہا کہ سازش کے ذریعے حکومت کو گرایا گیا ،مطلب اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے سازش کی۔تیسرا مریم نواز نے کہا کہ عزت سے جاؤ ورنہ حقائق سامنے لائیں گے،یہ دھمکیاں نہیں تو اور کیا ہے؟

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ اگر عظمت سعید نے نام بتا دیے کہ  کس کس بندے نے نواز شریف کی جانب سے کیا کیا آفر کیا تھی تو یہاں بھونچال آ جائے گا۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 4 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک گھنٹہ قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 14 منٹ قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement