اسلام آباد: ترجمان مریم نواز ، محمد زبیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بہت بڑی شکست ہوئی ہے، عمران خان میں کوئی شرم ہو تو ابھی اسمبلیاں تحلیل کرکے گھر چلے جائیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت عمران خان کیخلاف عدم اعتماد ہے،عمران خان ہاوس کا اعتماد کھو چکے ہیں،وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ضرور لائیں گے، عمران خان کو بہت بڑی شکست ہوئی ہے، عمران خان میں کوئی شرم ہو تو ابھی اسمبلیاں تحلیل کرکے گھر چلے جائیں، عمران خان کو گھر بھیجنے کا پہلا قدم ہے۔
محمد زبیر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہر حربے استعمال کیے لیکن کامیاب نہیں ہوسکے، حفیظ شیخ چند دنوں میں ہی ملک سے باہر چلے جائیں گے، عمران خان کو چاہیے کہ آج استعفیٰ دیدیے، ارکان اسمبلی نے آج ضمیر پر ووٹ دیا ہے۔
ترجمان مریم نواز، محمد زبیر نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ کہا عمران خان ہم سے سیاسی مقابلہ کرے، آج سیاسی معاملے میں عمران خان کو پی ڈی ایم سے شکست ہوگئی، ضمنی انتخابات اور سینیٹ الیکشن میں بھی حکومت کو شکست ہوئی، آج سینیٹ الیکشن میں مریم نواز کی محنت رنگ لائی ہے۔

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 دن قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 21 گھنٹے قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 دن قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- ایک دن قبل



.jpeg&w=3840&q=75)