اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2021 کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔7 ووٹوں کو ٹوکری سے باہر رکھ دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کی نشتوں کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، دو ٹوکریوں میں امیدواروں کے ووٹوں کو علیحدہ علیحدہ رکھا جا رہا۔ 7 ووٹوں کو ٹوکری سے باہر رکھ دیا گیا۔ ٹوکری سے باہر رکھے ووٹوں کے مسترد ہونے کا امکان ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آ باد ، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں میں پولنگ صبح نو بجے شروع ہوئی اور بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہی۔سینیٹ انتخابات میں 37 خالی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں۔
سینیٹ انتخابات کا سب سے بڑا معرکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جنرل نشست پر ہورہا ہے جہاں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔ حکومتی اتحاد کے پاس 181 جب کہ اپوزیشن نشستوں پر موجود جماعتوں کے پاس 160 نشستیں ہیں ۔سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی ایک جنرل اورایک خاتون کی نشست پرمقابلہ ہورہا ہے۔

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 16 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 days ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 17 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 19 hours ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 20 hours ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 18 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 days ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 days ago



.jpeg&w=3840&q=75)