اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے علی حیدر گیلانی سے متعلق ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2021, 1:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی سے متعلق ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ویڈیو کی تحقیقات میرٹ پر ہونگی۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی مبینہ طور پر ووٹ خریدنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔مبینہ ویڈیو میں علی حیدر گیلانی پی ٹی آئی ایم این اے کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے تھے۔
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 13 گھنٹے قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 7 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 12 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


.jpeg&w=3840&q=75)

