Advertisement
پاکستان

ووٹ مانگنا ہمار ا حق ہے، حکومت اپنے ممبران کو سنبھالے: یوسف رضاگیلانی

اسلام آباد : سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کہتے ہیں کہ حکومت اپنے ممبران کو سنبھالے، ووٹ مانگنا ہمار ا حق ہے۔ہم عوام کی ترجمانی کررہےہیں امید ہے کامیاب ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2021, 12:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  تمام الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوتے ہیں۔ ووٹ مانگنا ہمار ا حق ہے، آ پ اپنے ممبران کو سنبھالیں۔ میں نے تو وزیراعظم عمران خان سے بھی ووٹ مانگا تھا۔ آج ہماری فتح ہوئی ہے،عوام کی ترجمانی کررہےہیں امید ہے کامیابی ہوگی۔

 میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے  چیئرمین پیپلزپارٹی  بلاول بھٹو  نے کہا کہ پی ڈی ایم کی کامیابی پر سب کو مبارکباد دیتاہوں، ہمارا مقصد جمہوریت کی بحالی ،  آئین اور قانون کی بالادستی ہے۔انہیں یہ پریشانی ہے کہ حکومت جا رہی ہے ،اپوزیشن کا یہی کام ہے کہ ان کو پریشان کیا جائے ۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کی جدوجہدسےعمران خان پریشان ہیں۔ تحریک انصاف اپنےممبران کوقابومیں رکھے۔ایک سینیٹ کی سیٹ پر  اسلام آباد کی حکومت پریشان ہے۔یہ حکومت کوئی عوامی مسئلہ حل نہیں کر رہی،غلط تاثر ڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے۔اپوزیشن پیسا استعمال کررہی ہے ،کردارکشی کی جارہی ہے  ۔ریاست کا پیسا رشوت کے طور پر عمران خان استعمال کررہے ہیں۔ ان کے ممبران اسمبلی ریکارڈ پرہیں، ان کی ویڈیوزموجود ہیں۔عمران خان کی کرپٹ کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 11 گھنٹے قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 12 گھنٹے قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement