ویڈیو آنے کے بعدکیا یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ امیدوار رہنا چاہیئے، عارف حمید بھٹی کا سوال
لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں سوال کرتے ہوئے کہا کہ علی حیدر گیلانی کے اعترافی بیان کے بعد کیا یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ امیدوار رہنا چاہیئے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ علی حیدر گیلانی ویڈیو میں کہہ رہے تھے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دو اگر نہیں تو ووٹ ضائع کردو۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس اعتراف جرم کے بعد سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ امیدوار رہنا چاہیئے۔
علی حیدر گیلانی نے ویڈیو اپنی ہونے کا اعتراف کرلیا۔۔۔ سنیئے اِسی پر سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا تجزیہ@arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak #AliHaiderGillani #YousafRazaGillani #SenateElections #senateelection2021 pic.twitter.com/iFM0DxZrjq
— GNN (@gnnhdofficial) March 2, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ شازیہ مری حفیظ شیخ کو آئی ایم ایف کا امیدوار کہہ رہی تھیں، یہ ان کے اپنے وزیر خزانہ رہے تھے۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اس اعترافی جرم کے بعد جس میں وہ خود کہہ رہے ہیں کہ ووٹ کینسل کردو، یہ ہے ووٹ کو عزت دو جس کیلئے پی ڈی ایم جدو جہد کر رہی ہے۔

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 11 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 10 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 6 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 10 گھنٹے قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 10 گھنٹے قبل


.jpeg&w=3840&q=75)

