Advertisement
پاکستان

یوسف رضا گیلانی کو فوری طور پر سینیٹ الیکشن سے الگ ہوجانا چاہیے:شہباز گل

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں کہ علی حیدر گیلانی کی ووٹ خریدتےہوئےویڈیوآنےکےبعد یوسف رضا گیلانی کے پاس الیکشن لڑنے کا اب کوئی اخلاقی جواز نہیں بچتا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2021, 11:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو فوری طور پر سینیٹ الیکشن سے الگ ہوجانا چاہیے۔ یوسف رضاگیلانی کےپاس الیکشن لڑنے کا اب کوئی اخلاقی جواز نہیں بچتا۔ علی حیدر گیلانی کی ووٹ خریدتےہوئےویڈیوآنےکےبعدالیکشن کمیشن کوایکشن لیناچاہیے۔

سپریم کورٹ سےنااہل سابق وزیراعظم کابیٹا ووٹ کا بھاو تاوبتا رہاہے ۔ یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی پر ہٹائےگئے تھے، آج یہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ سینیٹ کا الیکشن صاف شفاف نہیں ہونے دیں گے۔

کسی بھی جمہوری قوم کیلئے  ایسے شرمناک مناظر نہیں  ہوسکتے ۔ یہ مناظر ایک دن میں نہیں ہوئے ، کوئی انہیں چیلنج کرنے والا تھا نہ سوال کرنےوالا۔ ترک خاتون اول کا ہار جس طریقے سے چوری کیا گیا سب کے سامنے ہے، آج سامنے آنے و الی ویڈیوشرمناک ہے۔ 

شہباز گل نے کہا کہ گزشتہ 40سے 50سال مافیاز کا راج رہاہےجبکہ تحریک انصاف نے مافیاز کو چیلنج کیا ہے۔ مافیاز کو چیلنج کرنے کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے ،عمران خان نے کہا تھا یہ سب چور اکٹھے ہوجائیں گے ۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ  الیکشن کمیشن نے  سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا، سپریم کورٹ نے واضح کہاتھا کہ اس لوٹ مار کو روکا جائے۔

Advertisement
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 6 hours ago
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 6 hours ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 days ago
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 6 hours ago
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 7 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 2 hours ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • a day ago
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • a day ago
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • a day ago
Advertisement