Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی : پاکستان سپر لیگ 6 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2021, 11:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

 تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد یونائیٹڈ نے 157 رنز کا ٹارگٹ  4 وکٹوں پر حاصل کرلیا،  اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پال سٹرلنگ 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، روحیل نذیر نے 34 رنز کی اننگز کھیلی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مسلسل چوتھے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 157  رنز کا ٹارگٹ دے دیا،  کوئٹہ گیڈی ایٹرز کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 156  رنز بنا  کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد  54  رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، محمد نواز 31 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ  کی طرف سے فہیم اشرف نے 3 حسن علی نے 2 شکار کیے۔

واضح  رہے کہ  کورونا وائرس کیس کے باعث اسلام آباد اور کوئٹہ کے درمیان گزشتہ روز میچ ملتوی کر دیا گیا تھا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی باؤلر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، دونوں ٹیموں کے کورونا وائرس کی رپورٹ آنے کے بعد آج میچ ری شیڈول کیا گیا۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 4 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 4 دن قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • ایک دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 33 منٹ قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement