اسلام آباد:حکومت نے عوام پر پٹرولیم مصنوعات کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاریاں کر لیں اور پٹرول اور ڈیزل پر او ایم سی اور ڈیلر مارجن بڑھانے کی سمری تیارکر لی گئی ہے۔

دستاویز کےمطابق پٹرول پراوایم سی مارجن میں 45 پیسےفی لٹراضافےکی تجویز کی گئی ہے جبکہ پٹرول پر ڈیلرز مارجن میں58 پیسےاضافےکی تجویز ہے،ہائی سپیڈڈیزل پر اوایم سی مارجن میں 45پیسےفی لٹر اور ڈیزل پر ڈیلرزمارجن میں 50 پیسےبڑھانےکی تجویز ہے۔
دستاویز میں مزید کہا گیا کہ پٹرول پر اوایم سی مارجن2روپے 81پیسےسے3 روپے26پیسےکرنےکی تجویز ہے جبکہ پٹرول پر ڈیلرزمارجن 3روپے 70پیسےسے 4روپے28پیسےفی لٹرکرنےکی تجویز ہے،ڈیزل پر اوایم سی مارجن 2روپے 81پیسے سے3روپے26پیسےکرنےکی تجویز ہے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل پرڈیلرزمارجن 3روپے 12پیسےسے 3روپے62پیسے کرنے کی تجویز ہے۔
خیال رہے کہ رواں ماہ 15 جنوری کو پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 109روپے 20 پیسے فی لیٹر ہوگئی،مٹی کے تیل کی قیمت3 روپے اضافے کے بعد 76روپے65پیسے فی لیٹر ،ڈیزل کی قیمت 2 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 113روپے19پیسے فی لیٹراور لائٹ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 76روپے 23 پیسے فی لیٹرہوگئی۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل





