فیصل آباد: مرکزی علما ء کونسل پاکستان نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدنا اور بیچنا حرام قرار دے د یا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 25th 2021, 8:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سینٹ انتخابات کے حوالے سے علماء نے فتویٰ جاری کردیا، فتوی میں کہا گیا ہے کہ سینٹ الیکشن میں ووٹ خریدنا اور ووٹ بیچنا حرام ہے، مرکزی علماء کونسل کے چیئرمین مولانا زاہد محمود قاسمی نے فتویٰ جاری کیا۔
مرکزی علماء کونسل کے مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد فتویٰ جاری کیا گیا ۔مرکزی علماء کونسل کا کہنا ہے کہ ووٹ قومی فریضہ ہے اس کی خریدو فروخت حرام ہے۔
مرکزی علماء کونسل کے چیئرمین مولانا زاہد محمود قاسمی کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس ویکسین جائز اور حلال ہے، شہریوں سے اپیل ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسینیشن لگوانے کے لیے محکمہ صحت سے تعاون کریں۔
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- ایک دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 20 گھنٹے قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- ایک دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


