راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد کمانڈرحسن عرف سجنا کو ہلاک کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2021, 12:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا اور آپریشن دہشتگردوں کی میرعلی میں موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر حسن عرف سجناہلاک ہو گیا ،دہشت گرد کمانڈرکا تعلق کالعدم حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ دہشت گرد گزشتہ روز 4خواتین کارکنوں کے قتل میں ملوث تھا جبکہ دہشتگرد دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے حملوں، اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری میں بھی ملوث تھا۔

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 20 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 20 گھنٹے قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 15 گھنٹے قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 20 گھنٹے قبل
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 2 دن قبل
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 20 گھنٹے قبل
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- 2 دن قبل

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


