کراچی : لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2021, 2:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے 179 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں پورا کرلیا۔محمد حفیظ 73، فخر زمان 82 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، محمد حفیظ نے 33 گیندوں پر6 چھکوں کی مدد سے 73 رنز بنائے جبکہ فخر زمان نے 52 گیندوں پر 82 رنز کی اننگز کھیلی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے واحد وکٹ زاہد محمود نے حاصل کی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے، کرس گیل 68 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے جبکہ سرفراز احمد نے 40، اعظم خان نے 13 رنز کا اضافہ کیا، محمد نواز 33، انور علی 1 رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔لاہور قلندرز کی طرف سے حارث رؤف نے 3 شکار کیے۔
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 2 days ago
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- a day ago

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 2 days ago
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 2 days ago
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- 7 hours ago

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 2 days ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- a day ago
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- 13 hours ago
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 15 hours ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- a day ago

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 15 hours ago

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








