اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم کے تجویز کردہ الیکشن کمیشن کے ممبران کےناموں کو مسترد کردیا
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم کے تجویز کردہ الیکشن کمیشن کے ممبران کےناموں کو مسترد کردیا، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کاوزیراعظم کو رواں ہفتے خط لکھنے کا امکان ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 14th 2021, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق شہباز شریف وزیراعظم کو رواں ہفتے خط لکھیں گے اورالیکشن کمیشن کے ممبران کیلئےتین تین نام تجویز کرینگے۔
شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ(ن)کا مشاورتی اجلاس ہوامشاورتی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گئی جس میں الیکشن کمیشن کے ممبران سے متعلق وزیراعظم کے تجویز کردہ ناموں پر غور کیا گیا ہے۔
مسلم لیگ(ن)کے مشاورتی اجلاس میں شاہد خاقان عباسی،خواجہ آصف،ایاز صادق، مریم اورنگزیب سمیت دیگررہنماؤں نے شرکت کی ہے۔
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 20 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 days ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 21 hours ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 days ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 days ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



.jpeg&w=3840&q=75)