لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹرافی کی رونمائی کپتانوں کے بغیر کر دی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2021, 8:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ٹرافی کی صرف تصاویر جاری کی گئیں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان سپر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ پرایک سوال پوچھا گیا کہ اس سال ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کی ٹرفی کون جیتے گا؟
How sleeeek is that? ?
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 20, 2021
Who will take the #HBLPSL6 trophy home this year? #MatchDikhao pic.twitter.com/wYKU8QXZFk
پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی کپتانوں کے بغیر کردی گئی۔کپتانوں کی عدم شرکت گزشتہ روز ہونے والا واقعہ بنا ہے۔پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تھی۔

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا
- 14 گھنٹے قبل

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- 14 گھنٹے قبل

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 14 گھنٹے قبل

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان
- 16 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 12 گھنٹے قبل

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 16 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 16 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- 14 گھنٹے قبل

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 16 گھنٹے قبل

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس
- 16 گھنٹے قبل

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
- 18 گھنٹے قبل

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






