Advertisement
پاکستان

افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے اور داخل ہونے والے جہازوں کیلئے نیاہدایت نامہ جاری

سول ایوی ایشن نے افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے اور داخل ہونے والے جہازوں کے لئے نیاہدایت نامہ جاری کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 13th 2021, 11:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے اور داخل ہونے والے جہازوں کیلئے نیاہدایت نامہ جاری

تفصیلات کے مطابق  افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے اور داخل ہونے والے جہازوں کے لئے نیاہدایت نامہ جاری کردیا گیا، ہدایت نامہ کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر ائیر ٹریفک کنٹرولر کی عدم دستیابی کے باعث طیاروں کے درمیان فاصلہ رکھنا ہوگا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تین مختلف نوٹس ٹو ائیر مین جاری کردیا ، نوٹم عالمی ہوابازی کی تنظیم کی گائیڈلائن کے مطابق جاری کیاگیا ہے۔

جاری نوٹم کے مطابق کابل ائیر اسپیس میں دوجہازوں کے درمیان پندرہ منٹ کا فاصلہ رکھنا ہوگا،جہازوں کے درمیان فاصلہ بغیر کسی دشواری کے افغان فضائی حدود سے گزرنے کی سہولت فراہم کرنا ہے ،  جہازوں کے درمیان پندرہ منٹ کے فاصلے سے کابل آمد اور روانگی میں تاخیر بھی ہو سکتی ہے،  افغان ائیر اسپیس میں داخل ہونے والے طیارے کابل ایف آئی آر پر عمل درآمد لازم کر یں۔

نوٹم میں کہا گیا ہے کہ کابل کے پرائمری ریڈار اور سیکنڈری ریڈار مکمل طور پر فعال ہیں ، عالمی ہوا بازی کی تنظیم اکاو کے وضع کردہ اسٹینڈرڈ پروسیجر پر عمل کر نا لازمی ہوگا ، ہنگا می صورتحال میں طیارے کو بلندی سے نیجے لاتے وقت عالمی تنظیم اکاو کے قوانین 444 پر عمل کرنا ہوگا۔

Advertisement
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 days ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • a day ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 days ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • a day ago
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 20 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 days ago
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 21 hours ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 days ago
Advertisement