Advertisement
علاقائی

فیاض چوہان کا عظمیٰ بخاری کو فون، لیگی رہنما نے فون سننے سے انکارکردیا

لاہور:پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض چوہان کا ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری سے فون پررابطے کی کوشش کی تاہم لیگی رہنما نے فون سننے کی بجائے بند کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 10th 2021, 3:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیاض چوہان کا عظمیٰ بخاری کو فون، لیگی رہنما نے فون سننے سے انکارکردیا

تفصیلات کے مطابق فیاض چوہان نے کہا ہےکہ عظمیٰ بخاری کو فون مبارکباد دینے کے لیے کیا تھا، ان کے پاس جھوٹ بولنے اور فریب دینےکی زبردست صلاحیتیں ہیں، عظمیٰ نے گوئبلزکی طرزپر (ن) لیگی بیانیےکی بہترین ترجمانی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 14 نکمے لیگی ترجمان اتنی کامیابی سے جھوٹ نہ بول سکے جتناعظمیٰ بخاری نے بولا، وہ میری کولیگ ہیں، ان سےگفت وشنید ہوتی رہتی ہے۔

دوسری جانب (ن) لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فیاض چوہان کا فون رانا ثنااللہ کی موجودگی میں آیا،  سردار اویس لغاری اور میڈیا بھی کال کے وقت موجود تھا۔

Advertisement
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

  • 3 دن قبل
پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

  • 17 گھنٹے قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 3 دن قبل
دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب  کا خدشہ

این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ

  • 20 گھنٹے قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

  • 3 دن قبل
قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے

  • 2 دن قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا

  • 21 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک

آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا