Advertisement
پاکستان

ہر تین ماہ بعد استعفوں کی تاریخ اب مذاق بن گئی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے گا، ہر تین ماہ بعد استعفوں کی تاریخ اب مذاق بن گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2021, 6:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا ہک   اپوزیشن استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے گا، ہر تین ماہ بعد استعفوں کی تاریخ اب مذاق بن گئی ہے، مریم نواز کیپٹن صفدر کے بھائی سے استعفی نہیں لے سکیں، مریم نواز کے کہنے پر کوئی استعفی نہیں دے گا۔ اپوزیشن اسی تنخواہ پر کام کرتی رہے گی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ  پی ڈی ایم خود ایک کڑے وقت سے گزر رہی ہے، اپوزیشن کے جلسوں میں عوام کو کوئی دلچسپی نہیں ہے،آئی ٹی منسٹر کو کہا ہے سوشل میڈیا پر خطاب کے لیے اپوزیشن رہنماوں کا ٹیبلٹ دیا جائے، ایک صحافی نے سوال کیا کہ  مولانا صاحب ٹیب کیسے چلائیں گے،جس پر فواد چوہدری نے جواب دیا کہ کوئی لڑکا ہائیر کرلیں جو مدد کرے۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ   انکا وقت ختم ہوچکا ہے، یہ پرانے زمانوں کے لوگ ہیں،سیاست آگے بڑھ گئی، یہ لوگ بہت پیچھے رہ گئے ہیں،آصف زرداری، نواز شریف ماضی کا قصہ ہیں، اب نئی سیاست کا دور ہے۔

Advertisement
ملک میں معاشی استحکام آ چکا،  حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ 

ملک میں معاشی استحکام آ چکا،  حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ 

  • 8 hours ago
وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 8 hours ago
 اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم

 اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم

  • a day ago
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل

  • 7 hours ago
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں

  • 10 hours ago
شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے

شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے

  • 7 hours ago
افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ  ہے،دی ڈپلومیٹ

افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ  ہے،دی ڈپلومیٹ

  • 10 hours ago
وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان 

وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان 

  • 7 hours ago
سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری

  • 8 hours ago
خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم

خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم

  • 7 hours ago
 چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

 چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

  • a day ago
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

  • 10 hours ago
Advertisement