کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 219پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا۔جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار 87 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ پورے دن میں 13 ارب 53 کروڑ52لاکھ81ہزار8سو48 م مالیت کے25کروڑ 82لاکھ 99ہزار 827 شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔
ڈالر کی صورتحال :
انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا، فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر160.75 سے بڑھ کر 160.80 روپے پر بند ہوا ۔
سونے کی قیمت :
دوسری جانب سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 113450 روپے کا ہوگیا۔فی 10 گرام سونا 85 روپے مہنگا ہوکر 97266 روپے میں فروخت ہوا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 1863 ڈالر فی اونس میں فروخت ہوا۔

شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے
- 9 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
- 12 hours ago

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل
- 9 hours ago

ملک میں معاشی استحکام آ چکا، حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ
- 10 hours ago

سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری
- 10 hours ago

وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان
- 9 hours ago

افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ ہے،دی ڈپلومیٹ
- 12 hours ago

چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- a day ago

خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم
- 9 hours ago

اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم
- a day ago

وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 10 hours ago

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں
- 12 hours ago






.jpg&w=3840&q=75)






