میساچوسٹس : موڈرنا کی کورونا ویکسین نے نئے کورونا وائرس کیخلاف موثر ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق موڈرنا نے اپنی تیار کردہ کورونا ویکسین نئے کورونا وائرس کیخلاف موثر ہونے کاامکان ظاہرکردیا ہے۔کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ لیب میں کیے جانیوالےتجربے میں ویکسین نے نئے کورونا وائرس کو ختم کرنیوالے اینٹی باڈی بنائے ہیں۔
موجودہ ویکسینز پہلے سے موجود کورونا وائرس کیلئے تیار کی گئی تھی ، لیکن سائنس دانوں کا خیال ہے کہ انہیں ابھی بھی نئے کورونا وائرس کے خلاف کام کرنا چاہئے ۔
اس مطالعے کے لئے ، محققین نے آٹھ افراد سے لیئے گئے خون کے نمونے دیکھے جن کو موڈرنہ ویکسین کی تیار کردہ دو خوراکیں دی گئیں۔ویکسین سے حاصل مدافعتی نظام اب بھی نئی وائرس کے خلاف کام کرتا ہے۔مدافعتی نظام کے ذریعے تیار کردہ اینٹی باڈیوں ، وائرس کوخلیوں میں داخل ہونے سے روکتا ہے۔
واضح رہے کہ نئی اقسام متعدد ممالک میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں بھی برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آئے تھے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے تھے جس کی تصدیق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کی گئی تھی۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 17 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 18 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 20 hours ago






