اسلام آباد: وفاقی نظامت تعلیمات نے سکول اور کالجز کے ٹیچنگ سٹاف کے کام کے نئے اوقات کار جاری کردئیے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 1:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات نے سکول اور کالجز کے ٹیچنگ سٹاف کے کام کے نئے اوقات کار جاری کردئیے ہیں ، وفاقی نظامت تعلیمات نے کام کے وقت میں تبدیلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ٹیچرز ہر پریڈ کے 40 منٹ کے دورانیے پر عمل کریں گیں ، سکولوں کے پرنسپل اپنے ادارے کی ضروریات کے مطابق وقت میں تبدیلی کر سکتے ہیں، سکول ہیڈ 6، وائس پرنسپل 14 اور ٹیچرز 28 گھنٹے ایک ہفتے میں پورے کریں گے۔
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 2 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




.jpeg&w=3840&q=75)
