Advertisement
پاکستان

راولپنڈی: جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداکی مرکزی تقریب جاری

راولپنڈی: جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداکی مرکزی تقریب جاری، تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی،  تینوں سروسز چیف اورکابینہ کے ارکان بھی شریک ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
راولپنڈی: جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداکی مرکزی تقریب جاری

تفصیلات کے مطابق تقریب میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی   بھی تقریب میں موجود ہیں۔

جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور شہیدوں اور غازیوں کو خراج پیش کرتے ہوئے ترانے پیش کیے گئے۔

تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، شہدا، غازیوں اور حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران، ان کے اہل خانہ اور دیگر شریک ہیں۔

Advertisement
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 3 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 2 days ago
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 3 days ago
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 3 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا