برلن : جرمن وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ جرمن پارلیمنٹ پر ہونیوالے حملوں کا ذمہ دار روس ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 6th 2021, 10:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس قابلِ اعتماد معلومات ہیں کہ سائبر حملے روس حکومت یا روس کی فوجی انٹیلی جنس نے کیے۔
اس طرح کا رویہ ناقابل قبول اور جرمنی کے لیے خطرہ تھا ، انہوں نے مزید کہا: "وفاقی حکومت روس پر زور دیتی ہے کہ وہ ان سرگرمیوں کو فوری طور پر ختم کرے۔"
خیال رہے کہ جرمنی کی پارلیمنٹ پر رواں ماہ مارچ میں سائبر حملے ہوئے تھے۔
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 days ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 2 days ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 2 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 days ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- a day ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




