Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کی ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے مستونگ روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر حملےکی مذمت کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 5th 2021, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کی ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان  نے کوئٹہ مستونگ روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر حملےکی مذمت کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  کوئٹہ کےمستونگ روڈ پرایف سی  کی چیک پوسٹ پرتحریک طالبان پاکستان  کےخودکش حملےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔میری ہمدردیاں شہداءکےاہلِ خانہ کیساتھ ہیں اورمیں زخمیوں کی شفایابی کیلئےدعاگوہوں۔

وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ  بیرونی قوتوں کی ایماءپربننےوالےدہشتگردی کےمنصوبےخاک میں ملاکرہمیں محفوظ بنانےوالےاپنےمحافظین اور انکی قربانیوں کوسلام پیش کرتاہوں۔

خیا ل رہے کہ  مستونگ روڈ پر سونا خان کے قریب دھماکہ ہوا تھا ، جس میں 3افراد جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ  20زخمی                                                                     تھے ۔

پولیس کا کہنا  تھا کہ   مستونگ روڈ ہزار گنجی پارک  کےقریب دھماکہ خودکش تھا، دھماکے میں نشانہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو بنایا گیا،  خودکش بمبار موٹر سائیکل پر سوار تھا، خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضاء مل گئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق  دھماکے میں 3افراد جاں بحق 20افراد زخمی ہوئے ہیں ،مستونگ روڈ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ہوا،سیکورٹی فورسز نے جائے واقعہ کو مکمل گہرے میں لے رکھاہے اور جائے واقعہ سے شواہد اکھٹے کئے جارہے ہیں۔

Advertisement
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 14 hours ago
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں

  • 2 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 13 hours ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ

  • 2 days ago
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 13 hours ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 9 hours ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 14 hours ago
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے

ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے

  • a day ago
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی

  • a day ago
نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

  • 2 days ago
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • 10 hours ago
لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی

  • a day ago
Advertisement