وزیر اعظم کی سید علی گیلانی کی جبری تدفین اور خاندان پر مقدمے کے اندراج کی مذمت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمرا ن خان نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی جبر ی تدفین او ر ان کے خاندان پر مقدمے کےاندراج کی مذمت کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 5th 2021, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمرا ن خان نے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی جبر ی تدفین او ر ان کے خاندان پر مقدمے کےاندراج کی مذمت کی ہے۔
پہلے 92 سالہ سید علی گیلانی جو محترم ترین اور بااصول کشمیری رہنماؤں میں سے ایک ہیں ، کا جسدِ خاکی چھیننا اور پھر ان کے اہلِ خانہ کیخلاف مقدمہ قائم کرنا نازیوں سے متاثر آرایس ایس-بی جے پی سرکار کے ہاتھوں ہندوستان کے سفاکیت پر گرنے کی ایک اور شرمناک مثال ہے۔https://t.co/GUZswvIRwN
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 5, 2021
وزیر اعظم نے لکھا سید علی گیلانی انتہائی قابل احترام اور اصول پسند رہنما تھے۔ ان کے خاندان پر مقدمہ نازی ازم سے متاثر بی جے پی حکومت کے فاشزم کی شرمناک مثال ہے۔
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- a day ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- an hour ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 5 hours ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 5 hours ago

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- a day ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 6 hours ago
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- a day ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 5 hours ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 hours ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 2 days ago

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- a day ago
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


