پتوکی : کراچی ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 4th 2021, 2:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق کراچی ایکسپریس لاہور سے کراچی جا رہی تھی ، افسوس ناک حادثہ ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا، جہاں تین افراد ٹرین کی پٹری پر لیٹے ہوئے تھے، ٹرین قریب آنے پر ایک بھاگ گیا جبکہ دو افراد ٹرین کے نیچے کچلے گئے۔ ریسکیو 1122 نے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا ۔تاہم جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی۔ ریلوے پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 13 hours ago

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 11 hours ago

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- a day ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- a day ago

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 2 days ago

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- a day ago
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 11 hours ago

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 12 hours ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 4 hours ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 8 hours ago
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- 14 hours ago
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

.jpeg&w=3840&q=75)


.webp&w=3840&q=75)




