ٹوکیو : پیرا اولپمکس میں مردوں کے دسکس تھرو مقابلے میں پاکستان کے حیدر علی نے تاریخ رقم کردی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 3:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کے حیدر علی پیرا اولمپکس ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا ، حیدر علی نے تیسری باری میں سیتالیس چراسی میٹر کی تھرو کی جبکہ پانچویں باری میں پچپن اعشاریہ چھبیس میٹر کی دور پر تھرو پھینکی ۔

حیدر علی پیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں ۔۔ حیدر علی نے اس سے قبل بھی پاکستان کے لیے دو پیرا اولمپکس میڈل جیت رکھے ہیں ۔

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- 18 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- 15 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 13 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- 2 دن قبل

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 15 گھنٹے قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- 19 گھنٹے قبل

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 2 دن قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- 2 دن قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- 18 گھنٹے قبل

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









