Advertisement

اہم ترین ملک نے عائد پابندی ختم کردی ، پاکستانیوں کے لیے خوش کردینے والی خبر آگئی

استنبول : پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ترکی جانے کے خواہشمند افراد کو وہاں پہنچ کر قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا.

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 1:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اہم ترین ملک نے عائد پابندی ختم کردی ، پاکستانیوں کے لیے خوش کردینے والی خبر آگئی

ترکی نے پاکستان سے جانےوالے مسافروں پر قرنطینہ کی عائد پابندی ختم کردی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 72 گھنٹےپرانی منفی کورونا رپورٹ والوں کے لیے عائد قرنطینہ کی پابندی ختم کردی گئی ہے ، پاکستان سے جانےو الے ان مسافروں کو بھی قرنطینہ نہیں کرنا ہوگا جنہوں نے 14 روز قبل کورونا کی ویکسی نیشن کروائی ہوگی ۔

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ کی اہم ریاست بحرین نے بھی پاکستان سمیت تین ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے ۔ عرب میڈیا  کی رپورٹ کے تحت بحرین کی وزارت داخلہ نے پاکستان ، بھارت ، پانامہ اور ڈومینکن ری پبلک کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کردی ہے ۔

Advertisement
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • ایک دن قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 15 گھنٹے قبل
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • 14 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 8 گھنٹے قبل
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 10 گھنٹے قبل
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 13 گھنٹے قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 14 گھنٹے قبل
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے