لالیاں: گھریلوں جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود بھی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 2nd 2021, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لالیاں کے نواحی علاقہ تھانہ محمد والا میں گھریلوں جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود بھی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے، شوہر نے بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا اور خود گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی۔
ڈی ایس پی لالیاں، ایس ایچ او تھانہ محمد والا نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، مزید کاروائی جاری ہے۔
پولیس کے مطابق جائے وقوعہ کو کارڈن آف کرکے معائنہ کیا جا رہا ہے، فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ رہی ہیں ۔

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 9 hours ago

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 9 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 5 hours ago

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان
- 9 hours ago

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم
- 9 hours ago

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
- 11 hours ago

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 9 hours ago

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 7 hours ago

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- 7 hours ago

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا
- 7 hours ago

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- 7 hours ago

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








