وزیر اعظم کا الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے شہباز شریف کو خط
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔


تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نےالیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔
خط میں پنجاب اور خیبرپختونخوا سےتین تین نام تجویز کیے گئے ہیں ۔پنجاب سے احسن محبوب ، راجا عامر خان ، سید پرویز عباس کے نام دیئے گئے ہیں جبکہ کے پی سے اکرام اللہ خان ، فرید اللہ خان اور مزمل خان کے نام دیئے گئے ہیں ۔ان ناموں پر اپوزیشن کے جواب کے بعد الیکشن کمیشن تعیناتی ہو سکے گی۔
مزید پڑھیں : پینٹاگون نے کابل ایئرپورٹ پر مزید حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا
مزید پڑھیں : سندھ حکومت کا کورونا ایس او پیزاور ویکسینیشن سے متعلق نیا حکم نامہ جاری
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے آئین کے آرٹیکل 213 اور 218 کے مطابق قائد حزب اختلاف کو الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے خط لکھا ہے اور پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تین تین نام تجویز کر دئیے ہیں،ان ناموں پر اپوزیشن کے جواب کے بعد الیکشن کمیشن تعیناتی ہو سکے گی۔
وزیر اعظم عمران خان نے آئین کے آرٹیکل 213 اور 218 کے مطابق قائد حزب اختلاف کو الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے خط لکھا ہے اور پنجاب اور خیبرپختوخخواہ میں تین تین نام تجویز کر دئیے ہیں،ان ناموں پر اپوزیشن کے جواب کے بعد الیکشن کمیشن تعیناتی ہو سکے گی۔ pic.twitter.com/9hCxwc3br7
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 27, 2021

شوبز حلقوں میں جوش، عون علی خان نئی فیچر فلم "ریڈ لائن" کا حصہ بن گئے
- 11 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا کسانوں کو 300ارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں معاشی استحکام آ چکا، حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا ہے،عطا تارڑ
- 12 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
- 14 گھنٹے قبل

چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کی پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- ایک دن قبل

وویمنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ :بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےاحتجاج پرآزاد کشمیرکےعوام کا شدید ردعمل
- 11 گھنٹے قبل

افغانستان میں موجود دہشت گرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ ہے،دی ڈپلومیٹ
- 14 گھنٹے قبل

سینیٹ کا اجلاس پیر کو طلب، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث پارا چنار بنیاد ی سہولتوں سے محروم
- 11 گھنٹے قبل

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کی اہم شقیں سامنے آ گئیں
- 14 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارکا سعودی وزیر خارجہ سے ا ٹیلیفونک رابطہ،امریکہ،ایران مذاکرات کا خیرمقدم
- ایک دن قبل









