Advertisement

اطالوی فضائیہ کے طیارے پر کابل ائیر پورٹ پر دوران پرواز فائرنگ

کابل :غیر ملکی میڈیا کے مطابق اطالوی فضائیہ کے طیارے پر کابل ائیر پورٹ پر دوران پرواز فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 26th 2021, 11:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اطالوی فضائیہ کے طیارے  پر کابل ائیر پورٹ  پر دوران پرواز  فائرنگ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اطالوی فضائیہ کے طیارے پر فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے،طیارے پر کابل ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے کےدوران مشین گن سے فائر کیاگیا ہے۔واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا اور  طیارہ بھی محفوظ ہے۔

طیارے  میں سفر کرنے والے ایک اطالوی صحافی نے غیر ملکی میڈیا  کو بتایا کہ طیارہ تقریبا  100 افغان شہریوں کو لے کر جا رہا تھا،  پرواز کے چند منٹ بعدفائرنگ کی زد میں آگیا۔

Advertisement
مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ،  45 ہزار سے زائد افراد شریک

عالمی  شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ 

  • 21 گھنٹے قبل
پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق 

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق 

  • 21 گھنٹے قبل
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • ایک دن قبل
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی

 مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب 