لاہور : پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولین تھرورز کے لیے خصوصی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 25th 2021, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے 80 میٹر تک کے جیولین تھرورز کو تلاش کیا جائے گا ، ٹیلنٹ ہنٹ کے بعد ایتھلیٹس کو خصوصی تربیت دی جائے گی ۔ ارشدندیم کی وجہ سے جیولین تھرو کو بڑی پذیرائی ملی ہے جس کے بعد نوجوانوں کو تربیت دینے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔
اگلے دو ماہ کے دوران جیولین تھرورز کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام مکمل کر لیا جائے گا ،مختلف ایج گروپ میں ٹیلنٹ تلاش کیا جائے گا اورایج گروپ کے لحاظ سے مختلف انٹرنیشنل مقابلوں کے لئے نوجوانوں کو تیار کیا جائے گا ۔
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق ویمن ایتھلیٹس کو بھی کیمپ میں بلا کر مقابلوں کے لئے تیار کیا جائے گا ، کیمپ میں کوچ ، فزیکل ٹرینر ، ماہر غذائیات اور موٹیویٹر کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال
- 8 گھنٹے قبل
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات
- 9 گھنٹے قبل
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ
- ایک دن قبل

معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا
- 8 گھنٹے قبل

ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز
- 4 گھنٹے قبل

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر
- 8 گھنٹے قبل

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
- 8 گھنٹے قبل

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










