Advertisement
علاقائی

یو ایچ ایس نے ایم ابی بی ایس سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری کردیا

لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 10:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یو ایچ ایس نے ایم ابی بی ایس سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری کردیا

تفصیلات کے مطابق  یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے  ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری کر دیا۔ امتحانی شیڈول بورڈ آف سٹڈیز میڈیسن کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔

 نوٹفکیشن کے مطابق فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 21 دسمبر سے 28 دسمبر تک ہوں گے۔ فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 دسمبر ہوگی۔

 سیکنڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 4 جنوری سے شروع ہو کر 14 جنوری تک جاری رہیں گے ۔ سیکنڈ پروفیشنل کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 دسمبر ہے۔

 تھرڈ پروفیشنل ایم بی بی ایس کے سالانہ امتحانات 7 دسمبر سے 17 دسمبر تک ہوں گے۔ تھرڈ پروفیشنل کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 نومبر ہے۔

 فورتھ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 23 نومبر سے 6 دسمبر تک ہوں گے۔ فورتھ پروفیشنل کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 نومبر ہوگی۔

 فائنل پروفیشنل ایم بی بی ایس کے سالانہ امتحانات 25 جنوری سے 22 فروری تک ہوں گے۔ فائنل پروفیشنل کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 جنوری 2022 ہوگی۔

Advertisement
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 7 hours ago
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 7 hours ago
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • a day ago
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • 8 hours ago
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • 5 hours ago
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • a day ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 8 hours ago
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • a day ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • a day ago
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 2 hours ago
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 4 hours ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 9 hours ago
Advertisement