پشاور: پشاورپولیس کی بڑی کارروائی ، یونیورسٹی ٹاون کے علاقے سے سرگرم ڈکیت گروہ گرفتار کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 8:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق ایس پی کینٹ احمدزنیرچیمہ نے بتایا کہ تھانہ ٹاؤن اورتھانہ تہکال پولیس نےمشترکہ طورپر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا ہے ۔ ملزمان نے گزشتہ دنوں ٹاون اور تہکال سے90 تولہ سوناچوری کیاتھا،ملزمان نےتاجرسمیت ریٹائرڈ ائیر فورس آفیسرکے گھرسے چوری کی تھی ۔ ملزمان کے قبضہ سے 68 تولے سونااور52 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے ۔پولیس کے مطابق مال مسروقہ فروخت کرنےکےعوض خریدے گئے فریزر، ائیرکنڈیشنر سمیت دیگرگھریلو سامان بھی برآمدکرلیا گیا ۔

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 11 hours ago

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 13 hours ago

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 2 days ago

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- 2 days ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- 13 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- a day ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- 17 hours ago

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- 16 hours ago

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- 15 hours ago

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 15 hours ago

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- 2 days ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











