مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک سے انتقام کی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں، ہم کسی سے لڑنا اور بدلہ نہیں لینا چاہتے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 23rd 2021, 4:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے افغانستان کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔
انکا کہنا تھا کہ حکومت غیر سنجیدہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے یہ ملک چلانا چاہتے ہیں اور نہ ہی پارلیمنٹ۔
انھوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ احستاب کے نام پر روز نیا تماشا لگایا جائے۔
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- a day ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 14 hours ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 18 hours ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 15 hours ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 2 days ago

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 2 days ago

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- 2 days ago
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- 2 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 18 hours ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 19 hours ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 18 hours ago
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


