بلوچستان کے علاقے گچک میں شہید ہونے والے کیپٹن کاشف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے گچک میں شہید ہونے والے کیپٹن کاشف کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابقشہید کیپٹن کاشف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کیپٹن کاشف شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی جبکہ نماز جنازہ میں شہید کیپٹن کاشف کے عزیز و اقارب سمیت دیگر لوگ بھی شریک ہوئے۔
یاد رہے کہ کیپٹن کاشف گزشتہ رات بلوچستان کے علاقے گچک میں شہید ہوگئے تھے۔ٹوبو کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی دہشت گردوں کی نصب کردہ آئی ای ڈی سے ٹکرائی تھی، واقعہ میں کیپٹن کاشف شہید جب کہ دو سپاہی زخمی بھی ہوئے تھے۔
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 3 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 21 گھنٹے قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 21 گھنٹے قبل
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- 2 دن قبل

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 18 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 21 گھنٹے قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- 2 دن قبل
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 2 دن قبل
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 21 گھنٹے قبل


