Advertisement
علاقائی

سندھ میں نجی وسرکاری اسکولز تاحکم ثانی بند

کراچی : کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سندھ میں نجی وسرکاری اسکولز تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ میں نجی وسرکاری  اسکولز تاحکم ثانی بند

سندھ میں نجی وسرکاری اسکولز کو تاحکم ثانی بندکردیا گیا،محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کی بندش سےمتعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کوروناکیسزاورویکسی نیشن کی بنیاد پر اسکولز کھولنے کا فیصلہ 30اگست کو ہوگا۔

خیال رہے کہ سندھ حکومت نے  تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے تک  بند رکھنے کا اعلان  کیا تھا،  وزیر اعلی مراد علی شاہ   نے کہا تھا کہ سندھ میں  تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے نہیں کھولیں گے۔سندھ میں تعلیمی ادارے 30  اگست سے کھیلیں گے۔

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے مزید کہا تھا کہ   اسکول کے تمام اساتذہ اور اسٹاف   اور بچوں کے والدین کی ویسکینیشن کرائی جائے۔اساتذہ ، طلباء اور ان کے والدین کو حاضری کیلئے ویکیسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا۔

Advertisement
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 2 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • a day ago
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • a day ago
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 2 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • a day ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 2 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی