Advertisement

سوات میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ ،2 خواتین جاں بحق

سوات: تحصیل بریکوٹ کے علاقے ناوگئی میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 21st 2021, 3:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوات میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ ،2 خواتین  جاں بحق

جی این  این کے مطابق   گھریلو ناچاقی پر داماد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں جبکہ   ایک زخمی ہیں ۔ جاں بحق افراد میں ملزم کی  بہن اور سالی شامل ہیں جبکہ ساس شدید زخمی   ہے ۔  واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ملزم کو گرفتار کر لیا   ہے ۔  پولیس کے مطابق  لاشوں اور زخمی خاتون کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا  ہے ۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش جاری ہے ۔

Advertisement
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 4 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 4 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 3 days ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 3 days ago
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 4 days ago
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے